مَکروہاتِ نَماز
29 ہیں
2 سر کے
، 2 پیشانی کے
2 آنکھوں کے
، 2 منہ کے
2 سینہ کے
، 2 کمر کے
3 ہاتھوں کے
، 2 بیٹھنے کے
2 کھڑے ہونے کے
، 2 امام کے
2 عمومی
، 6 کپڑوں کے
2 سر
کے
1 👈 ننگے سر
نماز پڑھنا
2 👈 بالوں کو
سر پر جمع کرکے چُٹیاں باندھنا
2 پیشانی
کے
1 👈 عمامے کے
پیچ پر سجدہ کرنا
2 👈 ہاتھ یا
سر کے اشارے سے سلام کا جواب دینا
2 آنکھوں
کے
1 👈 آنکھوں
کو بند کرنا لیکن اگر نماز میں دل لگنے کیلئے بند کریں تو مکروہ نہیں
2 👈 قبلے کی
طرف سے منہ پھیر کر یا صرف نِگاہ سے اِدھر اُدھر دیکھنا
2 منہ
کے
1 👈 منہ میں
روپیہ پیسہ یا کوئی ایسی چیز رکھ کر نماز پڑھنا جس کی وجہ سے قرآت کرنے سے مجبور
رہے اور قرآت کرنےسے مجبوری ہو جائے تو بلکل نماز نہ ہوگی
2 👈 قصداً
جمائی لینا
یا روک سَکنے کی حالت میں
نہ
روکنا
2 سینے
کے
1 👈 انگڑائی
لینا
2 👈 اس طرح
کپڑا لپیٹ کر نماز پڑھنا کہ جلدی ہاتھ باہر نہ نکل سکیں
2 کَمر
کے
1 👈 کمر یا
کوکھ یا کولہے پر ہاتھ رکھنا
2 👈 پاخانہ یا
پیشاب کی حاجت ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا
3 ہاتھوں
کے
1 👈 انگلیاں
چٹخانہ یا ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈالنا
2 👈 آیتیں یا
سورتیں یا تسبیحات کو انگلیوں پر شمار کرنا
3 👈 کَنکریوں
کو ہٹانا لیکن اگر سجدہ کرنا مشکل ہو تو ایک مرتبہ ہٹانے میں مضائقہ نہیں
2 بیٹھنے
کے
1 👈 بلاعذر
چار زانوں یعنی آلتی پالتی مار کر بیٹھنا
2 👈 اَکڑوں بیٹھنا
یعنی کتے کی طرح بیٹھنا اس طرح کہ رانیں کھڑی کر کے اور رانوں کو پیٹ سے اور
گھٹنوں کو سینے سے ملا لینا اور ہاتھوں کو زمین پر رکھ لینا
2 کھڑے
ہونے کے
1 👈 کسی کے
منہ کی طرف کھڑے ہوکر نماز پڑھنا
2 👈 اَگلی صف
میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں اکیلے کھڑے ہو کر نَماز پڑھنا
2 امام
کے
1 👈 امام کا
ایک ہاتھ شرعی اکیلے مقتدیوں سے اوپر کھڑے ہوکر نَماز پڑھنا
2 👈 امام کا
محراب کے اندر کھڑا ہونا
2 عمومی
کے
1 👈 خلاف سنت
نماز پڑھنا
2 👈 کہنیوں
کو بِچھا کر سجدہ کرنا
6 کپڑوں
کے
1 👈 سدل یعنی
کپڑے کا لٹکانا مثلاً چادر سر پر ڈال کر اس کے
دونوں کنارے لٹکا دینا اچکن یا چوغہ بغیر آستینوں میں ہاتھ ڈالے کندھوں پر
ڈال لینا
2 👈 کپڑوں کو
مٹی سے بچانے کیلئے ہاتھ سے روکنا یا سمیٹنا
3 👈 کپڑوں یا
بدن سے کھیلنا
4 👈 معمولی
کپڑے پہن کر نماز پڑھنا
5 👈 جاندار کی
تصویر والے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا
6 👈 ایسی جگہ
نَماز پڑھنا کہ نمازی کے سَر کے اوپر یا
اس کے سامنے یا دائیں بائیں سجدے کی جگہ تصویر ہو
Next
« Prev Post
« Prev Post
Previous
Next Post »
Next Post »
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

ConversionConversion EmoticonEmoticon