فرائض نماز 13 ہیں
7 باہر کے 6 اندر کے
7 باہر کے اس کو شرائط بھی کہتے ہیں
1 👈 بدن کا
پاک ہونا
2 👈 کپڑوں کا
پاک ہونا
3 👈 دل سے
نماز کی نیت کرنا
4 👈 ستر کا
چھپانا یعنی مردوں کو ناف سے گھٹنوں تک اور عورتوں کو سوائے چہرے اور ہتھیلیوں اور
قدموں کے تمام بدن کا ڈھانپنا
5 👈 جگہ کا
پاک ہونا
6 👈 قبلہ رُخ
ہونا
7 👈 نماز کے
وقت کا ہونا
6 اندر کے ان کو اَرکان بھی کہتے ہیں
1 👈 تکبیر
تحریمہ
2 👈 قیام
کرنا
3 👈 قرآت
4 👈 رکوع
کرنا
5 👈 دونوں
سجدے کرنا
6 👈 قعدہ آخیرہ
میں تشہد کی مقدار بیٹھنا
نوٹ
شرائط یاد کرنے کروانے کا انداز
اوپر ہاتھ
سے شروع کریں
پہلا
ہاتھ کی طرف اشارہ کریں
دوسرا آستین کے کپڑے کی طرف اشارہ کریں
نیچے آجائیں اور
تیسرا دل ❤️ کی
طرف اشارہ کریں
پھر تھوڑا اور نیچے آجائیں شرمگاہ کی طرف اشارہ
کریں
تھوڑا اور نیچے آجائیں زمین کی طرف اشارہ کریں
پھر سامنے قبلہ کی طرف اشارہ کریں پھر آخری بتاتے
وقت آسمان کی طرف اشارہ کریں ۔۔۔
Next
« Prev Post
« Prev Post
Previous
Next Post »
Next Post »
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

ConversionConversion EmoticonEmoticon