کل واجباتِ نماز 14 ہیں
4 قیام کے متعلق
1 👈 فرض
نمازوں کی پہلی دو رکعتوں کو قرآت کیلئے مقرر کرنا
2 👈 فرض
نمازوں کی تیسری اور چوتھی رکعٰت کے علاوہ باقی تمام نمازوں کی تمام رکعتوں میں
سورہ فاتحہ کا پڑھنا
3 👈 سورہ
فاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا
4 👈 سورہ
فاتحہ کے بعد ایک بڑی یا تین چھوٹی آیتیں پڑھنا
نوٹ
( نمبر
4 میں یہ بات یاد رکھیں کہ فرض نماز کی تیسری اور چوتھی رکعٰت کے علاوہ
)
5 👈 تَعدِیل
6 👈 تَرتیب
7 👈 قَومہ
8 👈 جَلسہ
تعدیل ارکان یعنی رکوع اور سجدہ وغیرہ کو اطمینان
سے اچھی طرح ادا کرنا
ترتیب یعنی قرآت اور رکوع میں سجدوں اور رکعتوں میں
ترتیب قائم رکھنا
قومہ کرنا یعنی رکوع سے اُٹھ کر سیدھا کھڑا ہونا
جلسہ کرنا یعنی دونوں سجدوں کے درمیان میں سیدھا
بیٹھنا
2 تَشہد
کے متعلق
1 👈 قعدہ اولیٰ
یعنی تین اور چار رکعٰت والی نماز میں دو رکعتوں کے بعد تشہد کی مقدار بیٹھنا
2 👈 دونوں
قعدوں میں تشہد پڑھنا
4 انفرادی
1 👈 نماز میں
قنوت کیلئے تکبیر کہنا اور دعائے قنوت پڑھنا
2 👈 امام
صاحب کو نمازِ فَجر مغرِب عشاء جمعہ عیدین
تراویح اور رمضان المبارک کے وتروں میں آواز سے قرآت کرنا
اور ظہر و عصر کی نمازوں میں آہستہ پڑھنا
نوٹ
( آپ
اس طرح بھی کہہ سکتے ہیں
امام کا سِرِّی نمازوں میں سراً اور جہری نمازوں
میں جہراً قرآت کرنا )
3 👈 لفظ سلام
کے ساتھ نماز سے علیحدہ ہونا
4 👈 دونوں عیدوں
کی نمازوں میں چھ زائد تکبیریں کہنا
Next
« Prev Post
« Prev Post
Previous
Next Post »
Next Post »
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

ConversionConversion EmoticonEmoticon